شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بھائی پھیرو:پریس کلب سرائے مغل کا تعزیتی اجلاس
loading...
بھائی پھیرو:پریس کلب سرائے مغل کا تعزیتی اجلاس

بھائی پھیرو:پریس کلب سرائے مغل کا تعزیتی اجلاس

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پریس کلب سرائے مغل کا تعزیتی اجلاس۔ پریس کلب کے خزانچی میاں اسماعیل کے دو قریبی عزیزوں کی وفات پر اظہار افسوس اور دعائے مغفرت ،تفصیلات کے مطابق پریس کلب سرائے مغل کا ایک تعزیتی اجلاس بزرگ اور کہنہ مشق صحافی حاجی محمد رمضان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں پریس کلب کے صدر کرامت علی وٹو،،سینئر صحافیوں و عہدیداران ، ،رفاقت علی،،محمد بوٹا،، رانا انتظار اسلام ، محمدیوسف ندیم ، چوہدری رفاقت علی ، غلام نبی ،رمضان ناز،جنرل سیکرٹری محمد بوٹا صابر، ، رضوان ساگر ، علی رضا چوہدری، وسیم خانزادہ ، ، ڈاکٹر محمد اظہر، حافظ الطاف احمد مجلس عاملہ کے محمدنبیل ،محمد امجد اور رضا مصطفے نے شرکت کی ۔اجلاس میں معروف صحافی اور پریس کلب کے خزانچی میاں محمد اسماعیل کی کزن اور قریبی عزیز حاجی محمد اقبال دونوں کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا صحافیوں نے کہا کہ یکے بعد دیگرے دو اموات میاں اسماعیل اور انکے خاندان کیلیے بہت بڑا سانحہ ہے ان کا خلا بڑی مشکل سے پرہوگا اللہ تعالی سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔اجلاس میں مرحومین کی مغفرت کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی اور دعائے مغفرت کی گئی

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top