شہ سرخیاں
Home / پاکستان / وزیراعظم نوازشریف نے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کا اعلان کردیا
loading...
وزیراعظم نوازشریف نے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کا اعلان کردیا

وزیراعظم نوازشریف نے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم نوازشریف نے ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو 50 فیصد کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف سے پانی وبجلی کے وزیر خواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم کو ملک بھر میں جاری لوڈشیڈنگ سے متعلق آگاہ کیا جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف نے ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نوازشریف نے شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 3 گھنٹے جب کہ دیہی علاقوں میں 4 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top