شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / معروف کرکٹر شعیب اختر بیٹے کے باپ بن گئے
loading...
معروف کرکٹر شعیب اختر بیٹے کے باپ بن گئے

معروف کرکٹر شعیب اختر بیٹے کے باپ بن گئے

اسلام آباد (نمائندہ شوبز)معروف کرکٹر شعیب اختر ایک بیٹے کے باپ بن گئے۔ شعیب اختر کی شادی 2014 میں ہوئی بچے کی پیدائش کے بعد ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔تفصیلات کےمطابق  معروف کرکٹر شعیب اخترایک بچے کے باپ بن گئے، معروف کرکٹر کی شادی 2014 میں ہوئی۔ شادی کے دو سال بعد پہلے بیٹے کی پیدائش پر شعیب اختر نے خوشی کا اظہار کیا، 92 نیوز سے گفتگو میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ وہ بہت زیادہ خوش ہیں۔ بچے کی پیدائش اسلام آباد کے نچی ہسپتال میں ہوئی۔ پیدائش کے وقت شعیب اختر کراچی میں تھے اطلاع ملتے ہی شعیب اختر اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے۔ شعیب اختر کے بھائی شاہد اختر کا کہنا ہے کہ انکی ساری فیملی بہت خوش ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats