شہ سرخیاں
Home / پاکستان / آزاد کشمیر: کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ
loading...
آزاد کشمیر: کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

آزاد کشمیر: کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا۔ کوٹلی آزاد کشمیر کے کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری شروع کر دی۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی جاری ہے۔ صورتحال کے پیش نظر کھوئی رٹہ سیکٹر کے تمام سرحدی سکولوں اور کالجوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats