شہ سرخیاں
Home / پاکستان / سندھ کے تعلیمی اداروں میں 9 نومبر کو تعطیل کا اعلان
loading...
سندھ کے تعلیمی اداروں میں 9 نومبر کو تعطیل کا اعلان

سندھ کے تعلیمی اداروں میں 9 نومبر کو تعطیل کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی)محکمہ تعلیم سندھ نے یوم اقبال کی مناسبت سے 9 نومبر کو تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق تمام نجی، نیم سرکاری اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کل9 نومبر بروز بدھ کو شاعت مشرق اور مصور پاکستان علامہ محمد اقبال اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے صوبے بھر کے سرکاری، نیم سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں تعطیلی کا فیصلہ محکمہ تعلیم مکے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ اسکولوں اور کالجز کی انتظامیہ کو ہدایت بھی دی گئی ہیں کہ موجودہ حالات کی روشنی میں مصور پاکستان علامہ اقبال اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار کی ترویج کے لیے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جائے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top