شہ سرخیاں
Home / پاکستان / یوم اقبال پر کوئی چھٹی نہیں، وفاقی دفاتر کھلیں گے: وزارت داخلہ
loading...
یوم اقبال پر کوئی چھٹی نہیں، وفاقی دفاتر کھلیں گے: وزارت داخلہ

یوم اقبال پر کوئی چھٹی نہیں، وفاقی دفاتر کھلیں گے: وزارت داخلہ

اسلام آباد(بیوروچیف)وفاقی وزارت داخلہ نے 9 نومبر یوم اقبال پر چھٹی کی سمری مسترد کردی ہے۔ نیو نیوز نے وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اقبال ڈے پر وفاقی دفاتر معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے اور کوئی چھٹی نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ سندھ اور کے پی کے میں تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ پنجاب میں ابھی تک سکولوں کی چھٹی کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں ہوا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top