شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مسلم لیگ ن سٹی پتو کی کے صدر پرویز اقبال بٹ کی والدہ وفا ت پا گئی

مسلم لیگ ن سٹی پتو کی کے صدر پرویز اقبال بٹ کی والدہ وفا ت پا گئی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ ن سٹی پتو کی کے صدر پرویز اقبال بٹ کی والدہ اورمیو نسپل کمیٹی پتو کی کے کو نسلر عمران شا ہد بٹ اور مدثر اقبال بٹ کی دادی قضا ئے الٰہی سے وفا ت پا گئی ان کی نما زجنا زہ ریلو ے پلیٹ فا رم پر ادا کی گئی نما ز جنا زہ میں ممبر قومی اسمبلی رانا محمد اسحا ق خاں، ایم این اے رانا محمد حیا ت خاں ،مرکزی انجمن تاجران پتو کی کے صدر رانا ممتا ز علی خاں ،سرپرست اعلیٰ حاجی محمد ارشد گولڈن ،پریس کلب پتو کی کے صدر تنویر اسلم خاں ،جنر سیکرٹری احسن سلیم ،مسلم لیگ ن ضلع قصور کے سینئر نا ئب صدر حاجی محمد اسلم ،میونسپل کمیٹی پتو کی کے کو نسلروں حاجی محمد مشتا ق چو ہدری ،حاجی محمد رشید چو ہدری ،سا بق نا ظم ڈٖاکٹر محمد اسلام، فیصل بنک کے مینجر تنویر سندھو سمیت شہر بھر سے سیا سی سما جی مذہبی تا جران وکلا ء برا دری کے نما ئندگان سمیت اور دیگر نے شرکت کی۔

x

Check Also

نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی گھنٹے تڑپنے کے بعد چل بسا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی ...

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...