شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / گو رنمنٹ ڈگری کالج پتو کی میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصا دم پانچ طالبعلم زخمی
loading...
گو رنمنٹ ڈگری کالج پتو کی میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصا دم پانچ طالبعلم زخمی

گو رنمنٹ ڈگری کالج پتو کی میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصا دم پانچ طالبعلم زخمی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )گو رنمنٹ ڈگری کالج پتو کی میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصا دم پانچ طالبعلم زخمی تفصیلات کے مطابق گو رنمنٹ ڈگری کالج پتو کی میں فٹ بال کھیلنے کے تنا زعہ پر دو گروپوں میں تصا دم ہوا جس میں طیش میں آکر فلک شیر نے اپنے سا تھیوں سے ملکر شبیر علی اور انکے سا تھیوں پر فا ئرنگ کر دی فا ئر نگ اور استرے لگنے سے پانچ طالبعلم جن میں شبیر علی ،نا در علی، علی ذیشان ،طا ہر محمو د اور سا جد علی زخمی ہوگئے جن کو فو ری طو رپر مقامی ہسپتال لے جا یا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی زخمی طلبہ نے مقدمہ درج کروانے کے لئے تھانہ سٹی پولیس پتو کی کو 14نامزد اور 6نامعلوم افراد کے خلا ف مقدمہ درج کروانے کے لئے تحریری درخواست دے دی ہے

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top