شہ سرخیاں
Home / پاکستان / علامہ اقبالؒؒ کا 139 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
loading...
علامہ اقبالؒؒ کا 139 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

علامہ اقبالؒؒ کا 139 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی)مفکر پاکستان ،شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ محمداقبالؒ کا 139واں یوم پیدائش آج بروز بدھ ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، وہ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے، ان کے یوم ولادت کی مناسبت سے ملک بھر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا، مرکزی تقریب فلسفی شاعر کے مزار پر منعقد ہو گی جہاں گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا اور کیڈٹس کی تبدیلی بھی ہو گی۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats