شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / فلم انڈسٹری کو خیرباد نہیں کیاجب بھی اچھا رول ملا تو ضرور کام کروں گا،جان ریمبو
loading...
فلم انڈسٹری کو خیرباد نہیں کیاجب بھی اچھا رول ملا تو ضرور کام کروں گا،جان ریمبو

فلم انڈسٹری کو خیرباد نہیں کیاجب بھی اچھا رول ملا تو ضرور کام کروں گا،جان ریمبو

لاہور(نمائندہ شوبز)اداکارجان ریمبو نے کہا ہے کہ میں نے فلم انڈسٹری کو خیرباد نہیں کیاجب بھی اچھا رول ملا تو ضرور کام کروں گا موجودہ وقت میں پاکستان فلم انڈسٹری بہتری کی جانب رواں دواں ہے ۔اپنے ایک انٹرویو میں جان ریمبو نے کہا کہ میں ایک سچا فنکار ہوں اور کبھی بھی فلم انڈسٹری سے آؤٹ نہیں ہو سکتا جیسے ہی مجھے کوئی اچھی فلم جو میری سوچ کے مطابق ہوئی ملی تو یقیناًمیں کام کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ شائقین آج بھی مجھے پسند کرتے ہیں اور یہ سب میرے کام سے لگن کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں فلم انڈسٹری ترقی کررہی ہے اور بہتری کی جانب رواں دواں ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top