شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45ویں صدر منتخب ہو گئے

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45ویں صدر منتخب ہو گئے

نیویارک (ڈیسک نیوز) امریکی تاریخ کے متنازع ترین صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ صدر منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تر اندازوں اور تجزیوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے اپنی حریف ہلیری کلنٹن کو شکست سے دوچار کر دیا۔امریکہ کا صدر بننے کیلئے 270 الیکٹورل ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے جسے انہوں نے سخت مقابلے کے بعد حاصل کر لیا۔ ان کی ڈیمو کریٹ حریف ہلیری کلنٹن نے بھرپور مقابلہ کیا لیکن صدارتی دوڑ میں پیچھے رہ گئیں۔

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!