شہ سرخیاں
Home / پاکستان / صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات
loading...
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات

صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف)صدرمملکت اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات میں سی پیک کی تکمیل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین سے وزیراعظم نوازشریف نے ملاقات کی ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی ۔نواز شریف نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔صدر ممنون نے نوازشریف کی سربراہی میں اقتصادی ٹیم کے کام کو سراہا ، ملاقات میں آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار بھی کیا گیا جبکہ ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سی پیک کی تکمیل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top