شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / ہلیری کی ٹرمپ کو فون پر مبارکباد‘ انتخابات میں شکست تسلیم کر لی
loading...
ہلیری کی ٹرمپ کو فون پر مبارکباد‘ انتخابات میں شکست تسلیم کر لی

ہلیری کی ٹرمپ کو فون پر مبارکباد‘ انتخابات میں شکست تسلیم کر لی

نیویارک (ڈیسک نیوز) ڈیموکریٹ پارٹی کی شکست خوردہ صدارتی امیدوار کا ڈونلڈ ٹرمپ کو فون۔ کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیمو کریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کیا اور جیت پر مبارکباد پیش کی۔ہلیری کلنٹن نے صدارتی الیکشن سیل میں جمع ہونے والے اپنے حامیوں کو واپس گھروں کو لوٹنے کی ہدایت کی جس پر ان کے سپورٹرز نمناک آنکھوں سے واپس چلے گئے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top