شہ سرخیاں
Home / پاکستان / تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ شروع،دنیا بھر سے لاکھوں افراد کی شرکت
loading...
تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ شروع،دنیا بھر سے لاکھوں افراد کی شرکت

تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ شروع،دنیا بھر سے لاکھوں افراد کی شرکت

رائیونڈ(پاک نیوز)راے ونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ شروع، پاکستان سمیت مختلف ممالک سے لاکھوں افراد کی شرکت سکیورٹی کے سخت انتظامات ۔تفصیلات کے مطابق راے ونڈ اجتما ع کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے ، پاکستان سمیت مختلف ممالک سے لاکھوں افراد نے شرکت کی، اجتماع کے دوسرے مرحلے کا آغازگزشتہ روز نماز عصر کے بعد ہوا، علما اور مفتیان کرام نے شرکا سے خطاب کیا اور نفلی عبادات کا سلسلہ بھی جاری رہااجتماع کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گءے ہیں ، داخلی وخارجی راستوں پر واکس تھرو گیٹس نصب کرنے کے ساتھ ساتھ اجتماع کی انتظامیہ بھی سکیورٹی کے فراءض سرانجام دے رہی ہے ، سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے خصوصی ٹریفک پلان بھی تشکیل دیا گیا ہےدوسرے شہروں سے آنیوالی بڑی گاڑیوں کے لیے الگ پارکنگ سٹینڈ بناے گءے ہیں جبکہ راءے ونڈ روڈ سے آنیوالوں کے لءے بھی گاڑیاں کھڑی کرنے کے علیحدہ انتظامات ہیں ،اجتماع کا دوسرا مرحلہ 13 نومبر تک جاری رہے گا،اتوار کی صبح دعا کے ساتھ دوسرا مرحلہ ختم ہوجاءے گا

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats