شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / داؤدخیل:داؤدخیل پر یس کلب کا قیام خوش آئند ہے ،ملک نورزمان
loading...
داؤدخیل:داؤدخیل پر یس کلب کا قیام خوش آئند ہے ،ملک نورزمان

داؤدخیل:داؤدخیل پر یس کلب کا قیام خوش آئند ہے ،ملک نورزمان

داؤدخیل(ضیانیازی سے )داؤدخیل پر یس کلب کا قیام خوش آئند ہے اس کی اس علاقے میں اشد ضرورت تھی اس کلب سے علاقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو نگے ان خیالات کا اظہار سماجی کارکن ملک نور زمان آف گلن خیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میں داؤدخیل پر یس کلب کے صحافیو ں کو داد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے پر یس کلب کی بنیاد رکھی جس میں تمام مثبت صحافت کے صحافی شام ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنے قلم سے اپنے علاقے کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر اجاگر کیا ایسے پر یس کلب علاقے کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور زرد صحافت کا خاتمہ کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ تمام صحافی کسی کی چمچہ گیری کی بجائے حق اور سچ کا ساتھ دیں گے ا س سے قبل بعض صھافی صرف اپنے من پسند افراد کو میڈیا سے ہائی لایٹ کر کے اپنے ذاتی مقاصد حاصل کرتے تھے اب انشاء اللہ اس علاقے میں مثبت صحافت سے علاقے میں بلیک میلنگ کا دور ختم ہو جائے گا ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top