شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / داؤدخیل:میرے حلقہ میں پہلی ترجیحی تعلیم ہے،عبیداللہ خان شادی خیل
loading...
داؤدخیل:میرے حلقہ میں پہلی ترجیحی تعلیم ہے،عبیداللہ خان شادی خیل

داؤدخیل:میرے حلقہ میں پہلی ترجیحی تعلیم ہے،عبیداللہ خان شادی خیل

داؤدخیل (ضیانیازی سے ) میرے حلقہ میں پہلی ترجیحی تعلیم ہے اور تاکہ ہر بچے کو معیاری تعلیم ملے تاکہ وہ پڑھ لکھ کر علاقے اور ملک کا نام روشن کریں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے ایم این اے عبید اللہ خان شادی خیل نے شادی خیل ہاوس میں محکمہ ایجوکیشن کے افسران سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ تمام افسران کو چاہیے کہ وہ سکولوں کا دورہ کریں اور تعلیمی معیار کو چیک کریں کہ سکولوں میں بچوں کو تعلیم کے مواقع ملے رہے ہیں اور تاکہ سکولوں کا رزلٹ بھی بہتر ہو میری اور ایم پی اے امانت اللہ خان شادی خیل کی پہلی ترجیحی یہی ہے کہ ہمارے حلقوں میں تعلمی معیار بلند ہو اور بچوں کو اعلی تعلیم کے مواقع ان کو گھر میں ہی حاصل ہو تاکہ ہو بہتر تعلیم حاصل کر کے اپنے والدین کا سہارا بن سکیں انہوں نے کہ میں کسی قسم کی بھی کوتاہی محکمہ ایجو کیشن میں برداشت نہیں کروں گا اس لیے مجھے تعلیمی میدان میں بہتر نتائج چاہیے

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats