شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مصطفی آباد:لیفٹننٹ ندیم خاں شہید کے نام پر بننے والی پارک کی نیلامی کی بجائے اسے آباد کیا جائے،اہلیان مصطفیٰ آباد
loading...
مصطفی آباد:لیفٹننٹ ندیم خاں شہید کے نام پر بننے والی پارک کی نیلامی کی بجائے اسے آباد کیا جائے،اہلیان مصطفیٰ آباد

مصطفی آباد:لیفٹننٹ ندیم خاں شہید کے نام پر بننے والی پارک کی نیلامی کی بجائے اسے آباد کیا جائے،اہلیان مصطفیٰ آباد

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) لیفٹننٹ ندیم احمد خاں شہید کے نام پر بننے والی پارک کی نیلامی کی بجائے اسے آباد کیا جائے، جنگ ستمبر1965کو شہید ہونے والے لفٹننٹ ندیم شہید کے نام پرمصطفی آباد میں1967کو پارک بنایا گیا تھا،اہلیا ن مصطفی آباد کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد للیانی میں جنگ ستمبر1965کے 55شہدا دفن ہیں جن میں لیفٹننٹ ندیم احمد خاں شہید بھی شامل ہیں، جن کے نام پر مصطفی آباد میں 1967کو ندیم شہید پارک بنائی گئی، 2006میں مین فیروز پور روڈ ڈبل سٹرک بننے کی وجہ سے اس کا کچھ حصہ میں فیروز روڈ میں آ گیا اور کچھ حصہ کو SWOLلاہور کینٹ نے اپنے قبضہ میں لے لیا،اہلیان مصطفی آباد کے مطابق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ SWOLلاہور کینٹ نے ندیم شہید پارک کی نیلامی کر رہی ہے، اہلیان مصطفی آباد نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے نیلامی کو روکنے اور ندیم شہید پارک کو آباد کرنے کا مطالبہ کیا ہے،

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top