شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / فلم لاہور سے آگے کا خوبصورت پریمیئرشو
loading...
فلم لاہور سے آگے کا خوبصورت پریمیئرشو

فلم لاہور سے آگے کا خوبصورت پریمیئرشو

کراچی(نمائندہ شوبز)کراچی میں سجا فلم ” لاہور سے آگے” کا خوبصورت میلہ جس میں فلم کی کاسٹ کے ساتھ ساتھ دیگر سُپر اسٹارز نے شامل ہوکر فلم کی کامیابی کی خواہش کا اظہار کیا.تفصیلات کےمطابق کراچی میں ” فلم لاہور سے اگے”کا پریمیئیرشو ہوا اور اس تقریب میں شریک فلم کی ہیروئن صبا قمر، ہیرو اور ڈائریکٹر وجاہت کا کہنا تھا کہ فلم انٹرٹینمنٹ سے بھرپور ہے۔فلم کے دیگر کرداروں نے بھی عوام سے پاکستانی سینما کی ترقی کیلئے آگے آنے کی درخواست کی۔ فلم آج سے سینما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کی دیگر کاسٹ بہروز سبزواری، روبینہ اشرف، فریحہ الطاف سمیت دیگر نامور ستارے شامل ہیں۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top