شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سلطان کالونی:تھانہ محمود کوٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
loading...
سلطان کالونی:تھانہ محمود کوٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

سلطان کالونی:تھانہ محمود کوٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

سلطان کالونی(نمائندہ خصوصی)تھانہ محمود کوٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن بدنام زمانہ منشیات فروش خادم حسین جتوئی اور استاد سانول گرفتار
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر ایس ایچ او محمود کوٹ نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے قصبہ گورمانی سے بدنام زمانہ منشیات فروش خادم حسین اور مشہور موٹر سائیکل مکینک استاد سانول کو منشیات کے ساتھ گرفتار کر لیا ۔ملزمان عرصہ دراز سے منشیات چرس ،پاؤڈر کا کاروبار کررہے تھے ۔تھانہ محمود کوٹ پولیس نے زیر دفعہ9cکے تحت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات بند کردیا اہل علاقہ کا ایس ایچ او محمود کوٹ چوہدری جاوید کو خراج تحسین پیش کیا ۔اس موقع پر ایس ایچ او چوہدری جاوید کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کاجڑسے خاتمہ کرکے دم لیں گے اس موقع پر عوام بھی ان منشیات جسیے دھندہ کرنے والوں کو قانون کے شکنجے میں لانے پر مقامی پولیس سے بھرپور تعاون کریں اس موقع پر اہل علاقہ نے بھی ڈی پی او مظفرگڑھ کو منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایات کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top