شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بنگلہ دیش لیگ، آشاہد آفریدی کی شاندار باؤلنگ

بنگلہ دیش لیگ، آشاہد آفریدی کی شاندار باؤلنگ

ڈھاکا(نمائندہ سپورٹس)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی نے کھلنا ٹائٹینز کو اسپن بولنگ کے جال میں پھنسا لیا، ان کی تباہ کن بولنگ نے یکطرفہ مقابلے میں رنگپور رائیڈرز کو 9 وکٹ سے فتح دلادی، ٹائٹینز کی پوری ٹیم 10.4 اوورز میں ایونٹ کے کمترین اسکور 44پر ڈھیر ہوئی، ڈبل فیگر میں پہنچنے والے واحد بیٹسمین شواگتا ہوم نے 12 رنز بنائے، آفریدی نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، عرفات سنی نے 3 وکٹیں لیں۔رائیڈرز نے ایک وکٹ گنوا کر 8 اوورز میں آسان ہدف حاصل کرلیا، واحد وکٹ جنید خان کے نام رہی۔

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!