شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / دیپالپور:کچہری چوک کے قریب گاڑی سے نوجوان کی نعش برآمد
loading...
دیپالپور:کچہری چوک کے قریب گاڑی سے نوجوان کی نعش برآمد

دیپالپور:کچہری چوک کے قریب گاڑی سے نوجوان کی نعش برآمد

دیپالپور(قاسم علی سے) کچہری چوک کے قریب گاڑی سے نوجوان کی نعش برآمد،چورستہ میاں خان کا رہائشی فضل حق نشہ کا عادی تھا ،ذرائع تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کچہری چوک دیپالپور کے قریب سڑک پر کھڑے ایک ڈالے سے ایک نوجوان کی نعش برآمد ہوئی جس کی عمر پینتیس سال کے لگ بھگ تھی لاش برآمد ہوتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم وہاں پہنچ گئی ذرائع کے مطابق نوجوان کا نام فضل حق ولدفیض احمد بتایا جاتا ہے جو کہ چورستہ میاں خاں کا رہائشی اورنشے کا عادی تھا پولیس نے نعش قبضے مٰں لے کر کاروائی شروع کردی ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats