شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / نیوزی لینڈ نے ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 60رنز سےشکست دیدی
loading...
نیوزی لینڈ نے ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 60رنز سےشکست دیدی

نیوزی لینڈ نے ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 60رنز سےشکست دیدی

ویلنگٹن(نمائندہ سپورٹس)نیوزی لینڈ ویمن ٹیم نے پاکستان کودوسرے ون ڈے میں ساٹھ رنز سے شکست دے دی ہے ۔تفصیلات کےمطابق پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کی ٹیم کےد رمیان کھیلی جانیوالی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں  کیویز نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی ۔  بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ  ڈک ورتھ اینڈ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا ہے ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top