شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / ٹرمپ کی وجہ سے یورپ‘ امریکہ تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں : یورپی یونین
loading...
ٹرمپ کی وجہ سے یورپ‘ امریکہ تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں : یورپی یونین

ٹرمپ کی وجہ سے یورپ‘ امریکہ تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں : یورپی یونین

برسلز (ڈیسک نیوز) یورپی یونین کے سربراہ بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف میدان میں آ گئے۔ کہتے ہیں ٹرمپ کے بطور صدر انتخاب سے یورپ اور امریکہ کے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ ینکر نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے صدر کی حیثیت سے ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب سے یورپ اور امریکہ کے تعلقات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔انہوں نے لکسمبرگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب انہیں امریکہ کے نومنتخب صدر کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ یورپ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ دو سال ضائع کرنے ہوں گے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top