شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ماہانہ محفل میلادمصطفی ﷺ اورذکرشان امام حسینؓ آج بروزاتوار منعقد ہوگی

ماہانہ محفل میلادمصطفی ﷺ اورذکرشان امام حسینؓ آج بروزاتوار منعقد ہوگی

لاہور( امتیازشاکر )عظیم الشان،روح پرور، ماہانہ محفل میلاد مصطفے ﷺ اور ذکرشان امام حسین ؓ زیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین آج مورخہ 13 اکتوبر،12صفرالمظفر بوقت دوپہر12.00بجے بروز اتوار بمقام آستانہ عالیہ اُویسیہ، محلہ اُویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں منعقد ہورہی ہے جس میں ملک کے نامور نعت خواں اور علماء کرام شرکت کریں گے ،محفل پاک میں شہداکربلاکی عظیم قربانی کی یادتازہ کرکے لوگوں کوحق پر ڈٹ جانے کادرس اورامت محمدی ﷺ ،ملک و قوم اور کائنات کی تمام مخلوقات کی بھلائی کیلئے دُعاہوگی

x

Check Also

ختم نبوت سے متعلق تحفظات پر سمجھوتا نہیں ہوسکتا: پیر نظام الدین جامی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر نظام الدین جامی نے ...

Connect!