شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:جرائم اور منشیا ت کا خا تمہ اولین ترجیحا ت میں شامل ہے، ڈی ایس پی پتوکی

پتوکی:جرائم اور منشیا ت کا خا تمہ اولین ترجیحا ت میں شامل ہے، ڈی ایس پی پتوکی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )جرائم اور منشیا ت کا خا تمہ اولین ترجیحا ت میں شامل ہے میڈیا مثبت اور تعمیری تجا ویز دے سخت ایکشن لیا جا ئے گا ان خیالا ت کاا ظہا ر ڈی ایس پی سرکل پتو کی علی اخترانصا ری نے پریس کلب پتو کی کے صدر تنویر اسلم خاں کی قیا دت میں ملنے والے صحافیوں کے وفد جس میں حاجی محمد ارشد گولڈن، میاں جا وید اقبال ،چو ہدری افضل جٹ ،شیخ احسن سلیم ،چو ہدری فا روق سندھو ،شیخ آصف سعید ،چو ہدری محمد یو سف ،ملک محمد سلیم ،رانا محمد الیا س ،رمضان بھٹی اور دیگر شامل تھے ملاقا ت کے دوران گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انھوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افرا د اور سماج دشمن عنا صر کے خلاف خصو صی مہم شروع کر دی گئی ہے اس سلسلہ میں ملزم چاہے کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو کو ئی رعایت نہیں کی جا ئے گی انھوں نے تاجروں اور صحا فیوں سے اپیل کی کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ مل جل کر جرائم کا خاتمہ کیا جا سکے۔

x

Check Also

نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی گھنٹے تڑپنے کے بعد چل بسا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی ...

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...