شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:سول جج پتو کی کی رہا ئش گاہ پر دو خو ن خوار بندروں کا حملہ
loading...
پتوکی:سول جج پتو کی کی رہا ئش گاہ پر دو خو ن خوار بندروں کا حملہ

پتوکی:سول جج پتو کی کی رہا ئش گاہ پر دو خو ن خوار بندروں کا حملہ

پتوکی (تحصیل رپورٹر )سول جج پتو کی کی رہا ئش گاہ پر دو خو ن خوار بندروں کا حملہ گھر میں گھس کر تو ڑ پھو ڑ ملازمین کے آنے پر فرار سول جج نے مقدمہ درج کر وا دیا تفصیلات کے مطابق سول جج پتو کی حا فظ نصیب اللہ کے گھر گذشتہ رو ز دو خون خوار بندروں نے گھس کر حملہ کر دیا اور گھر میں تو ڑ پھو ڑ کی اور خو ف وحرا س پھیلا دیا تاہم ملازمین کے آنے پر بند ر دیوا ریں پھلانگ کر فرار ہو گئے سول جج پتو کی نے وا قع کی اطلاع فو ری طور پر پتوکی پولیس کو دی بندروں کو پکڑنے کے لئے بھا گ دو ڑ کی گئی اور جا ل لگا دیئے گے تاہم وہ قابو نہ آسکے سول جج پتوکی کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس پتو کی نے پالتوبندروں کے مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ابھی تک کو ئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا پولیس ذرا ئع کا کہنا ہے کہ بندروں کو پکڑنے کے لئے حکمت عملی تشکیل دی جا رہی ہے ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top