شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن، گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح
loading...
پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن،  گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح

پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن، گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح

گوادر(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم نواز شریف نے گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح کرکے اسے  فعال کردیا ہے  اور پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت چین کا پہلا تجارتی قافلہ گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا۔گوادر بندگاہ سے برآمدات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا  اور اس کا افتتاح وزیر اعظم نوازشریف نے کیا۔ سی پیک منصوبے کے تحت 300 کنٹینرز پر مشتمل پہلا میگا پائلٹ ٹریڈ کارگو گوادر سے روانہ ہوا۔ اس حوالے سے گوادر میں تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف، وزیراعلیٰ بلوچستان ثنااللہ زہری، صوبے کے گورنر محمد خان اچکزئی، چینی سفیر، وفاقی وزراء اور پاکستان میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروں نے بھی شرکت کی۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats