شہ سرخیاں
Home / پاکستان / جہانگیر بدر کے انتقال پر پیپلزپارٹی کا تین روزہ سوگ کا اعلان
loading...
جہانگیر بدر کے انتقال پر پیپلزپارٹی کا تین روزہ سوگ کا اعلان

جہانگیر بدر کے انتقال پر پیپلزپارٹی کا تین روزہ سوگ کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری سمیت کئی رہنماوں کا اظہارِ افسوس۔ پیپلزپارٹی نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ٹویٹر پر اپنے تعزیتی بیان میں آصف زرداری نے لکھا ہے کہ جہانگیر بدر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے لیے بھرپور کام کیا اور ضیاءالحق کے دور میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے شانہ بشانہ کھڑے رہے اور پیپلز پارٹی کے لیے انہوں نے بڑھ چڑھ کر کام کیا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top