شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی:)ڈی ایس پی کی ہدایت پر سٹی پولیس کا جو ئے کے دو اڈوں پر چھاپہ، 8جوا ریئے گرفتار

پتوکی:)ڈی ایس پی کی ہدایت پر سٹی پولیس کا جو ئے کے دو اڈوں پر چھاپہ، 8جوا ریئے گرفتار

پتوکی (تحصیل رپورٹر )ڈی ایس پی کی ہدایت پر سٹی پولیس کا جو ئے کے دو اڈوں پر چھاپہ 8جوا ریئے گرفتار ہزاروں روپے رآمد تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتو کی علی اخترانصا ری کی ہدایت پر سٹی پولیس نے دربار بابا عطا ء محمد منڈیا نوالہ رو ڈ اور انمول شا دی ہال کے قریب چھا پے مار کر 8جوا ریوں جن میں فیصل ،فقیر حسین ،شہزاد ،حسین ،ظہیرالحسن ،مقصو د احمد ریاض اور محمد رمضان شامل ہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے انکے قبضہ سے ہزا روں روپے کی رقم برآمد کر لی سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو حوالا ت میں بند کر دیا ہے

x

Check Also

قصور: دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں ...

Connect!