شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ٹیکسلا:رمیز ،ابیر برادران رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے
loading...
ٹیکسلا:رمیز ،ابیر برادران رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

ٹیکسلا:رمیز ،ابیر برادران رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

ٹیکسلا ( نا مہ نگار)واہ کینٹ کی معروف سماجی ، و کاروباری شخصیت ایڈو کے جنرل سیکرٹری خالد اسحاق کے بیٹو ں رمیز اور ابیر کی شادی کی تقریب نیو سٹی فیز ٹو واہ کینٹ میں منعقد ہوئی،شادی کی تقریب میں مختلف فکر سے تعلق رکھنے والی اہم سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، ادبی شخصیات ڈاکٹر شجاعت ، مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر سردار ممتاز پسوال، راجہ سرفراز ، راجہ شیراز، بابو صلاح الدین ، ملک جاوید اعوان، عمران احمد ، منیر احمد، راجہ عبدالغفار، یونس گل، سید شعیب زیدی ، کفیل احمد ، حافظ وسیم چوہدری، صدر تحصیل پریس کلب ٹیکسلا ڈاکٹر سید صابر علی،ایڈو کے منتظم اعلیٰ سید عبداللہ مسعود،سید منصور ،آواز خلق پارٹی کے چئیرمین سابق امیدوار قومی اسمبلی محمد فیصل اقبال،محمد عثمان،راجہ زرین،کے علاوہ سول و فوجی حکام اور عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد شریک تھی ، شادی میں آنے والے مہمانوں کا ،راشد اسحاق، شاہد اسحاق، خالد اسحاق برادران نے استقبال کیا،

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top