شہ سرخیاں
Home / پاکستان / آج آرمی چیف شمالی اور جنوبی وزیرستان کادورہ کرینگے

آج آرمی چیف شمالی اور جنوبی وزیرستان کادورہ کرینگے

اسلام آباد(بیوروچیف)آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار آج قبائلی عمائدین کی جانب سے دی گئی دعوت پر شمالی اور جنوبی وزیرستان کا دورہ کرینگے اپنے دورے میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کرینگے راحیل شریف آج کا دن شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ہی گزاریں گے

x

Check Also

آرمی چیف کو معیشت پر بیان دینے کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ...

%d bloggers like this: