شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے

لاہور (پاک نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں، پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری علی ٹائون میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے گھر جائیں گے اور جہانگیر بدر کے انتقال پر اُن کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کریں گے۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر اتوار کو دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے تھے۔

x

Check Also

اےپی ایس کے بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی : آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا کہنا ہے کہ اےپی ...