شہ سرخیاں
Home / پاکستان / ترک صدر کل پاکستان پہنچیں گے ،پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے
loading...
ترک صدر کل پاکستان پہنچیں گے ،پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے

ترک صدر کل پاکستان پہنچیں گے ،پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے

اسلام آباد(بیوروچیف) ترک صدررجب طیب اردوان کل(16نومبر) سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے، صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ انھیں اس دورہ کی دعوت صدر ممنون حسین نے دی ہے۔دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ترک صدر کیساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں وزراء، سینئر حکام اور بڑی تعداد میں کاروباری شخصیات شامل ہوں گی۔ رجب اردوان صدر ممنون حسین اوروزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats