شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اقبال ٹاؤن میں فائرنگ، گورنمنٹ سائنس کالج کا پروفیسر قتل
loading...
اقبال ٹاؤن میں فائرنگ، گورنمنٹ سائنس کالج کا پروفیسر قتل

اقبال ٹاؤن میں فائرنگ، گورنمنٹ سائنس کالج کا پروفیسر قتل

لاہور(پاک نیوز)اقبال ٹاؤن میں گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ کے پروفیسر راؤ الطاف حسین کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پروفیسر راؤ الطاف حسین اپنے بچے کو سکول چھوڑ کر واپس گھر جارہے تھے کہ اقبال ٹاؤن میں سڑک پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کرشواہد جمع کیے اورمقتول کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پروفیسر راؤ الطاف حسین کا قتل ٹارگٹ کلنگ لگتا ہے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top