شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 نومبر کو طلب‘ نوٹیفکیشن جاری
loading...
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 نومبر کو طلب‘ نوٹیفکیشن جاری

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 17 نومبر کو طلب‘ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (بیوروچیف) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات 17 نومبر کو طلب کر لیا گیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی اجلاس میں جانے یا نہ جانے کا فیصلہ آج کرےگی۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top