شہ سرخیاں
Home / بین الاقوامی / مصر کی عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کی سزائے موت منسوخ کردی

مصر کی عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کی سزائے موت منسوخ کردی

قاہرہ(ڈیسک نیوز)مصر کی عدالت نے سابق صدر مرسی کی سزائے موت کا فیصلہ منسوخ کرتے ہوئے دوبارہ سے مقدمہ چلانے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی عدالت نے سابق معزول صدر محمد مرسی کی سزائے موت کا فیصلہ منسوخ کرتے ہوئے ان پر قائم مقدمات دوبارہ سے چلانے کا حکم دیا ہے۔اس سے قبل سابق مصری صدر محمد مرسی کو قومی سلامتی سے متعلق خفیہ دستاویزات قطر کو فراہم کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا بھی سنائی گئی تھی تاہم عمر قید کی سزا برقرار ہے۔واضح رہے کہ 2013 میں ملک میں احتجاجی مظاہروں کے بعد اس وقت کے آرمی کے سربراہ اور موجودہ صدرعبدالفتاح السیسی نے محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔

x

Check Also

نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی گھنٹے تڑپنے کے بعد چل بسا

بھائی پھیرو(نامہ نگار) نامعلوم تیس سالہ نوجوان سول ہسپتال بھائی پھیرو میں کئی ...

چنیوٹ : پٹرول کی قلت شدت اختیار کر گئی، پٹرول نایاب ہوگیا

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)چنیوٹ میں بھی پٹرول کی قلت شدت اختیا ر کر گئی ...

چنیوٹ : اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیادتی

چنیوٹ(نامہ نگار) اوباش نوجوان کی 5سالہ بچے کے ساتھ زیا دتی تفصیلا ...

سرائے مغل: موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت خوری اور زیادتیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کی دھمکی

بھائی پھیرو(نامہ نگار)موٹرسائیکل سواروں اور رکشہ یونین نے ٹریفک پولیس کی رشوت ...

کردارکشی نہیں قائل کرناسیکھیں

دورقدیم سے دورجدید تک انسان عقل وشعور کی بہت ساری منزلیں طے ...