شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پی ٹی آئی کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے بائیکاٹ افسوسناک ہے : خواجہ سعد رفیق
loading...
پی ٹی آئی کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے بائیکاٹ افسوسناک ہے : خواجہ سعد رفیق

پی ٹی آئی کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس سے بائیکاٹ افسوسناک ہے : خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (بیوروچیف) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ افسوسناک ہے۔ دھرنوں کے باعث چینی صدر پاکستان نہیں آ سکے تجے۔ انہوں نے کہا کشمیریوں سے یکجہتی پر اجلاس کا بائیکاٹ کرکے بھارت کو ہنسنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔عمران خان نے جھوٹے الزامات لگائے اور قوم کا وقت برباد کیا۔ وفاقی وزیر نے کہا معافی مانگنا تو دور کی بات عمران خان شرمندہ بھی نہیں ہوئے۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats