شہ سرخیاں
Home / پاکستان / ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
loading...
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(بیوروچیف)اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔ زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں۔ ملک کے مختلف علاقوں میں نو بج کر چار منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ زلزے سے متاثرہ علاقوں میں اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، چترال، اٹک، ہنگو، نوشہرہ، بٹگرام، لوئردیر اور گردونواح شامل ہیں۔ زلزلے کی شدت سے عمارتیں لرزاٹھیں، جبکہ لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر آگئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 عشاریہ 4 اور زیر زمین گہرائی 179 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats