شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / للیانی:سول ڈیفنس کی کاروائی، غیر قانونی طور پر گیس کا کاروبار کرنے والے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج
loading...
للیانی:سول ڈیفنس کی کاروائی، غیر قانونی طور پر گیس کا کاروبار کرنے والے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج

للیانی:سول ڈیفنس کی کاروائی، غیر قانونی طور پر گیس کا کاروبار کرنے والے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر کے حکم پر محکمہ سول ڈیفنس کی کاروائی، غیر قانونی طور پر گیس کا کاروبار کرنے والے پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج، مذکورہ کاروبار انتہائی خطر ناک ہے، جو کسی بھی وقت شدید جانی و مال نقصان کا سبب بن سکتا ہے، خلاف ورزی پر سخت کاروائی کی جائے گی، عبداللہ شاکر، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر کے حکم پر محکمہ سول ڈیفنس کے عاصم ریاض واہلہ(CI)چیف انٹرکٹر نے عبداللہ شاکر انٹرکٹر گریڈ11ودیگر کے ہمراہ مصطفی آباد میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر غیر قانونی طور پر LPGگیس کا کاروبار کرنے والے مرزا نصیر بیگ، عبداللہ فان گیس ایجنسی،امجد علی، محمد مصطفی ، فراز احمد شیل گیس ایجنسی والوں کے خلاف تھانہ مصطفی آباد میں مقدمہ درج کروا دیا، عبداللہ شاکرنے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسرقصور نے حکم دیا ہے کہ مذکورہ کاروبار انتہائی خطر ناک ہے، جو کسی بھی وقت شدید جانی و مال نقصان کا سبب بن سکتا ہے، خلاف ورزی پر سخت کاروائی کی جائے

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top