شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پتوکی :موٹر سائیکل سوار دو مسلح افراد کی فائرنگ ۔ایک شہری شدید زخمی
loading...
پتوکی :موٹر سائیکل سوار دو مسلح افراد کی فائرنگ ۔ایک شہری شدید زخمی

پتوکی :موٹر سائیکل سوار دو مسلح افراد کی فائرنگ ۔ایک شہری شدید زخمی

پتوکی (تحصیل رپورٹر )موٹر سائیکل سوار دو مسلح افراد کی فائرنگ ۔ایک شہری شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق پرانی منڈی پتوکی کا رہائشی صفدر ظہیر 10بجے جارہا تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار افراد نے روکنے کی کوشش کی تاہم مزاحمت کرنے پر فائرنگ کر کے صفدر ظہیر کو شدید زخمی کر دیا اور فرا ر ہوگئے سٹی پولیس نے مدعی کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top