شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بھائی پھیرو:پیر جماعت علی شاہ کی گدی نشین 18نومبر کوخطبہ جمعہ ادا فرمائیں گے

بھائی پھیرو:پیر جماعت علی شاہ کی گدی نشین 18نومبر کوخطبہ جمعہ ادا فرمائیں گے

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پیر جماعت علی شاہ کی گڈی نشین خطبہ جمعہ ادا فرمائیں گے ۔18نومبر 2016بروز جمعہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی علی پور سیدہ شریف جامعہ مسجد گلزار مدینہ نتھے جاگیر میں جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے شرکت کی اپیل ہے ۔عرفان انصاری جماعتی نے کہا کہ علاقے بھر سے ہزاروں افراد شریک ہونگے ۔

x

Check Also

اےپی ایس کے بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی : آرمی چیف

راولپنڈی (مانیٹرنگ سیل) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کا کہنا ہے کہ اےپی ...