شہ سرخیاں
Home / پاکستان / سابق صدر پرویز مشرف کا چک شہزاد فارم ہاﺅس قرق کر لیا گیا
loading...
سابق صدر پرویز مشرف کا چک شہزاد فارم ہاﺅس قرق کر لیا گیا

سابق صدر پرویز مشرف کا چک شہزاد فارم ہاﺅس قرق کر لیا گیا

اسلام آباد(بیوروچیف)خصوصی عدالت کے حکم پر سابق صدر پرویز مشرف کا چک شہزاد فارم ہاﺅس قرق کر لیا گیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق غداری کیس میں خصوصی عدالت کے حکم پر پرویز مشرف کی جائیدا قرق کر لی گئی ہے ۔ صدر مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت کے اشتہاری ہیں ۔ عدالتی حکم پر سابق صدر پرویز مشرف کا ڈی ایچ اے ایف بلاک میں پلاٹ بھی ضبط کر لیا گیا ہے ۔ پرویز مشرف کی دونوں پراپرٹیز کی قرقی کی تعمیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انتظامیہ نے عدالتی حکم پر پرویز مشرف کی پراپرٹیز ضبط کر لی ہیں

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top