شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بھائی پھیرو(نامہ نگار)پریس کلب سرائے مغل کا اہم ہنگامی تعزیتی اجلاس
loading...
بھائی پھیرو(نامہ نگار)پریس کلب سرائے مغل کا اہم ہنگامی تعزیتی اجلاس

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پریس کلب سرائے مغل کا اہم ہنگامی تعزیتی اجلاس

بھائی پھیرو(نامہ نگار)پریس کلب سرائے مغل کا اہم ہنگامی تعزیتی اجلاس،سینئر نائب صدر کے کزن مولانا امجد اجمل کی وفات پر اظہار تعزیت اور مرحوم کی دینی خدمات کو خراج تحسین۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب سرائے مغل کا اہم ہنگامی تعزیتی اجلاس کرامت علی وٹو صدر پریس کلب سرائے مغل کی صدارت میں منعقد ہوا۔جس میں سرپرست اعلیٰ حاجی محمد رمضان ،چئرمین رانا انتظار اسلام ،دیگر عہدیداران محمد یوسف ندیم، چوہدری رفاقت علی، نعیم سلطان ، رمضان ناز ، حکیم بوٹا صابر ، رانا غلام نبی، وسیم خاں، رضوان ساگر،نبیل رفاقت، وسیم خانزادہ ودیگر شریک ہوئے ۔اجلاس میں پریس کلب سرائے مغل کے سینیئر نائب صدر محمد یوسف ندیم کے کزن مولانا امجد اجمل کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعاکی گئی۔اس موقع پر سرپرست اعلیٰ حاجی محمد رمضان اور صدر پریس کلب کرامت علی وٹونے خطاب کرتے ہوئے مرحوم مولانا امجد اجمل کی دینی ، سماجی وسیاسی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top