شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مصطفی آباد:چار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر لیاقت علی ایڈووکیٹ سے پانچ لاکھ روپے چھین لئے
loading...
مصطفی آباد:چار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر لیاقت علی ایڈووکیٹ سے پانچ لاکھ روپے چھین لئے

مصطفی آباد:چار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر لیاقت علی ایڈووکیٹ سے پانچ لاکھ روپے چھین لئے

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) چار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر لیاقت علی ایڈووکیٹ سے پانچ لاکھ روپے چھین لئے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق چوہدری لیاقت علی ایڈووکیٹ دو ساتھیوں کے ہمراہ کار پر قصور کی طرف جا رہا تھا کی پکی حویلی سے قریب موٹر سائیکل سواروں احمد علی عرف کالی، آصف علی و دو نا معلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر پانچ لاکھ روپے چھین لئے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے، مقدمہ درج،

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top
web stats