شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مصطفی آباد: پکی حویلی کے قریب چل پھر کر چرس فروخت کرنے والے دو منشیات فروش گرفتار
loading...
مصطفی آباد: پکی حویلی کے قریب چل پھر کر چرس فروخت کرنے والے دو منشیات فروش گرفتار

مصطفی آباد: پکی حویلی کے قریب چل پھر کر چرس فروخت کرنے والے دو منشیات فروش گرفتار

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) پکی حویلی کے قریب چل پھر کر چرس فروخت کرنے والے دو منشیات فروش گرفتار،ایک کلو60گرام چرس بر آمد، دو الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوتھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ نے پکی حویلی کیب قریب چل پھر کر چرس فروخت کرنے والے دو منشیات فروشوں محمد شہباز عرف شیرا سے 560گرام جبکہ عمر نامی شخص سے 500گرام چرس بر آمد کرکے دو الگ الگ مقدمات درج کر لئے،

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top