شہ سرخیاں
Home / پاکستان / بھمبر سیکٹر میں بھارت کی پھر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کامنہ توڑجواب

بھمبر سیکٹر میں بھارت کی پھر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کامنہ توڑجواب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، کنٹرول لائن کے بھمبر سیکٹر میں بھارت کی جانب سے ایک بار پھر کئی مقامات پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شرعو کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی فورسز نے دشمن کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز دشمن افواج کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنا رہی ہیں اور بھمبر سیکٹر میں شدید فائرنگ کا تبادلہ تاحال جاری ہے –

x

Check Also

ڈانس پارٹی پرچھاپہ،اسٹیج اداکارہ سمیت7رقاصائیں گرفتار

خانیوال (مانیٹرنگ سیل) خانیوال میں پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈانس ...

Connect!