شہ سرخیاں
Home / پاکستان / اے این پی کے مرکزی رہنما حاجی عدیل انتقال کر گئے

اے این پی کے مرکزی رہنما حاجی عدیل انتقال کر گئے

پشاور(نمائندہ خصوصی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی عدیل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اے این پی کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر حاجی عدیل پشاور میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع نے حاجی عدیل کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سابق سینیٹر طویل عرصے سے گردے کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کی نماز جنازہ شام 4 بجے جناح پارک پشاور میں ادا کی جائے گی۔ واضح رہے کہ حاجی عدیل1997 سے 1999 تک ڈپٹی اسکیپر خیبر پختونخوا اسمبلی رہے جب کہ 2009 سے 2015 تک سینیٹر بھی رہے۔

x

Check Also

قصور: دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو لوٹ لیا

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے میاں ...

Connect!