شہ سرخیاں
Home / پاکستان / سمندری حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان نیوی نے بھارتی ایٹمی آبدوز کو روک لیا

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان نیوی نے بھارتی ایٹمی آبدوز کو روک لیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)زمینی محاذ پر بری طرح نقصان اٹھانے والے بھارت کی سمندری جارحیت پکڑی گئی پاک نیوی کے فلیٹ نے دشمن کی آبدوز کا پتہ لگا لیا ہے جو پاکستان کے خلاف تعینات ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بھارتی آبدوز کی پاکستان کے پانیوں میں گھسنے کی کوشش ناکام بنادی گئی نیوی نے پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرنے والی بھارتی آبدوزک کو روک لیا ہے اور اس کی نقل وحرکت محدود کردی ہیں فلیٹ یونٹ نے جنوب میں بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا

x

Check Also

آرمی چیف کو معیشت پر بیان دینے کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ...

%d bloggers like this: