شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / رینالہ خورد:ٹاؤن کمیٹی میں مخصوص نشیستوں کے انتخابات پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا
loading...
رینالہ خورد:ٹاؤن کمیٹی میں مخصوص نشیستوں کے انتخابات پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا

رینالہ خورد:ٹاؤن کمیٹی میں مخصوص نشیستوں کے انتخابات پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا

رینالہ خورد (میاں محمد طیب یونس سے)رینالہ خورد ٹاؤن کمیٹی میں مخصوص نشیستوں کے انتخابات شراب فروش اقلیتی کونسلر منتخب نو منتخب قلیتی کونسلر اشرف مسیح کے خلاف تھانہ سٹی میں شراب فروشی کے دو جبکہ اس کے بھائی عامر مسیح کے خلاف گیارہ مقدمات درج ہیں تفصیلات کے مطابق ٹاؤن کمیٹی رینالہ خورد میں چھ مخصوص سیٹوں کیلئے ہونے والے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا پیپلز پارٹی نے پانچ جبکہ (ن) لیگ نے ایک سیٹ حاصل کی پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے متوقع چیرمین ملک طارق گروپ کی جانب سے اقلیتی امیدوار شراب فروش اشرف مسیح بھی اقلیتی کونسلر منتخب ہوگیا نومنتخب اقلیتی کونسلر اشرف مسیح کے خلاف تھانہ سٹی رینالہ خورد میں دو مقدمات نمبر308/10,349/13جبکہ اس کے بھائی عامر مسیح کے خلاف گیارہ شراب فروشی کے مقدمات درج ہیں اورمتعدد بار عامر مسیح جیل کی سیر کر چکا ہے

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top