شہ سرخیاں
Home / پاکستان / حامد خان نے پاناما کیس کی پیروی سے معذرت کرلی
loading...
حامد خان نے پاناما کیس کی پیروی سے معذرت کرلی

حامد خان نے پاناما کیس کی پیروی سے معذرت کرلی

اسلام آباد(بیوروچیف)تحریک انصاف کے وکیل حامد خان نے پاناما کیس کی پیروی سے معذرت کرلی جب کہ اس حوالے سے انہوں نے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی آگاہ کردیا۔تحریک انصاف کے وکیل حامد خان نے پاناما کیس میں ناقص کارکردگی پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے تنقید کے بعد کیس کی پیروی سے معذرت کرلی جب کہ اس حوالے سے انہوں نے پارٹی چیرمین عمران خان کو لندن روانگی سے قبل ہی آگاہ کردیا تھا۔

Share Button
loading...
loading...

About aqeel khan

loading...
Scroll To Top